27 اکتوبر 2012 - 20:30

غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

ابنا: غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔آج صبح اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ میں ،حماس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق جنوبی شہر خان یونس میں حماس جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹینکوں پر مارٹر شیل فائر کئے ۔اسرائیلی حملے کا یہ تازہ واقعہ عید الاضحیٰ کی تین دن کے بعد پیش آیا ہے۔جاں بحق ہونے والے فلسطینی کا تعلق حماس کی عزالدین قسیم برگیڈ سے بتایا جا رہا ہے۔...../169